Daily Updates

7.8 Magnitude Earthquake In Turkey And Syira| Thousands Kills

7.8 Magnitude Earthquake In turkey And Syira
Written by Inzamam Aziz

کہا جاتا ہے کہ قدرتی آفت کسی امیر غریب چھوٹے بڑے کالے گورے کا نہیں دیکھتی میں صرف چند لمحوں میں ہی لاکھوں انسانی جانوں کا ضائع ہونا انسان دیکھتا ہی رہتا ہے۔

ایسا ہی کچھ ترکی اور شام میں سوموار کی صبح چار بجے کر سترہ منٹ پر ہوا جب لوگ سو رہے تھے۔ اس وقت ایک 7.8 میگنیٹیوڈ کا زلزلہ آیا جس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ اس زلزلہ کی شدت 7.8 اور اس کی گہرائی 17.9 میٹر تھی۔

زلزلہ ترکی کے صوبے ترکیہ اور شام میں پیش آیا۔ جغرافیائی اعتبار سے ترکی کا صوبہ ترکیہ اور شام بلکل پڑوس میں ہیں اس لیے دونوں بری طرح متاثر ہوئے۔

7.8 Magnitude Earthquake In turkey And Syira

ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق ترکی میں 3380 افراد زلزلے کی زد میں وفات پا چکے ہیں جبکہ 16000 سے زائد افراد زخمی ہیں۔

شام میں بھی حالات ایسے ہی ہیں جہاں اب تک 1600 افراد زلزلے کی وجہ سے وفات پا گئے اور ہزاروں لوگ زخمی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ مزید لوگوں کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں اور ملبہ ہٹانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔زلزلے کے اب تک ایک سو سے زیادہ آفٹر شاک آئے ہیں اور ان سے بھی مختلف قسم کے نقصانات ہو رہے ہیں۔

زلزلے کی وجہ سے اب تک ہزاروں عمارتیں گری اور بے شمار میں شہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ فضائی پروازیں معطل کر دی گئ اور ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

7.8 Magnitude Earthquake In turkey And Syira

اس تصویر میں موجود اس منظر نے ساری دنیا کا دل ہلا دیا ہے جب ایک بہن اپنے بھائی پر ہاتھ رکھ بیٹی ہے لیکن امدادی ٹیم کی کوششوں کے بعد ان دونوں بچوں کے بچا لیا گیا

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ ابھی ہلاکتوں کی تعداد کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا انھوں نے مزید بتایا کہ 45 ممالک سے ریسرچ اور ریسکیو آپریشن کی ٹیموں کی آفر ہوئ ہے۔

ترکی میں ایک ہفتے کہ لیے سکولز بند کر دیے گئے اور ایک ہفتہ سوگ کا اعلان کیا گیا۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ترکی اور شام کو اس آفت سے نکلنے میں مدد عطا فرمائے اور اب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔


    Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home2/seekhlei/public_html/wp-content/themes/voice/core/helpers.php on line 2595

About the author

Inzamam Aziz

Leave a Comment