English Speaking Course

Part 4- 40 Days English Speaking Course| Use Of Had

Written by Inzamam Aziz

The use of “Had”

Had is used to show possession but it is used in past tense only. The thing which you had in past can be described using the word “Had”.

جو چیز آپ کے پاس ماضی میں تھی اس کے بارے میں بتانے کے لیے ہم اس کو استعمال کرتے ہیں۔

چند مثالیں دیکھتے ہیں جن سے آپ کر سمجھ آ جائے گی کہ ہم اس کا استعمال کیا کرتے ہیں۔

I had a bat. میرے پاس ایک کار تھی۔
I had a cycle. میرے پاس سائیکل تھی۔
I had a watch. میرے پاس ایک گھڑی تھی۔
She had a phone. اس کے پاس موبائل تھا۔
They had a big house. ان کے پاس ایک بڑا گھر تھا۔
He had so many cows. اس کے پاس بہت سی گائیں تھیں۔

تو ہم نے یہ سیکھا کہ ہم اس کو وہاں استعمال کرتے ہیں جہاں ہم کسی کو بتا رہے ہوں کہ ہمارے پاس ماضی یعنی گزرے ہوئے زمانے میں جو چیزیں تھیں لیکن اب نہیں ہیں۔

Negative Sentences

منفی جملے بنانے کے لیے ہم اس کے بعد صرف Not لگائیں گے۔

مثالیں دیکھیں

I had not a book. میرے پاس ایک کتاب نہیں تھی۔
I had not gone there. میں ادھر نہیں گیا تھا۔
I had not eaten. میں نے کھانا نہیں کھایا تھا۔
I had not a phone. میرے پاس فون نہیں تھا۔
I had not a pencil. میرے پاس پنسل نہیں تھی۔

تو ہم نے اس کو منفی بنانا بھی سیکھ لیا۔

Use For Asking Questions

یہ ماضی کے بارے میں سوال کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔

Had you eaten? کیا تم کھا چکے تھے؟
Had you gone there? کیا تم وہاں جا چکے تھے؟
Had you played? کیا تم کھیل چکے تھے؟

امید کرتا ہوں آپ کو اس کی مکمل سمجھ آ چکی ہو گی۔ شکریہ

پی ڈی ایف کتاب اس بٹن سے ڈانلوڈ کریں

انگلش کے واٹس ایپ گروپس یہاں سے جوائن کریں


    Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home2/seekhlei/public_html/wp-content/themes/voice/core/helpers.php on line 2595

About the author

Inzamam Aziz

Leave a Comment