ابتدائی مرحلے
انگلش سیکھنے کے ابتدائی مرحلے میں بس صرف چند پوائنٹس اپنے ذہین میں لازمی رکھیں سب سے پہلے یہاں جو سبق آپکو دیا جا رہا ہے اس کو یاد کرنا یقینی بنائے جائے اور دوسری بات انگلش کو لکھ کر تیا ر کریں اور ساتھ روزانہ کی بنیاد پر انگلش بولنے کی مشق کریں چاہے آپ گھر میں یا دوستوں کے ساتھ ہوں۔
Use Of Have
The use of have is very common in modern English. “Have” is used to show, describe, or demonstrate your possession.
- If you have some possession or something, you will use “Have” to describe it.
- Always remember that Have is used only with “I, You, and They”.
Have کا استعمال آپ تب کریں گے جب آپ نے اپنی ملکیت میں موجود کسی چیز کے بارے میں ذکر کرنا ہو۔
Let’s look at the following examples.
I have a pen. | میرے پاس قلم ہے۔ |
I have a car. | میرے پاس گاڑی ہے۔ |
We have time. | ہمارے پاس وقت ہے۔ |
They have a cricket bat. | ان کے پاس کرکٹ کا بلا ہے۔ |
You have a bike. | تمہارے پاس موٹر سائیکل ہے۔ |
I have money. | میرے پاس پیسے ہیں۔ |
They have money. | ان کے پاس پیسے ہیں۔ |
I have a car. | میرے پاس گاڑی ہے۔ |
I hope you have learned how to use “Have”.
Simply, it is used with “I, We, They, and You” to describe or indicate your possession.
بنیادی طور پر یہ صرف جو چیز آپ کے پاس ہے اس کو بتانے کے لیے استعمال ہو گا۔
Use of Have in Tenses:
Have is used in present perfect tense to describe that something is completed.
یہ موجودہ زمانے میں استعمال ہو گا جب آپ یہ بتانا چاہیں کہ کوئ کان ختم ہو چکا ہے۔
I have eaten. | میں کھا چکا ہوں۔ |
We have completed our work. | ہم نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے۔ |
They have arrived. | وہ پہنچ چکے ہیں۔ |
I have gone. | میں جا چکا ہوں۔ |
You have cleaned the table. | تم نے میز صاف کر لیا ہے۔ |
So, we have learnt two different uses of have.
To conclude, have is used to;
1)Talk about your possession
2)To describe that something is completed.
اس کا استعمال دو جگہوں پر ہوتا ہے۔
اپنی ملکیت کے بارے میں بتانے کے لیے کے آپ کے پاس کیا ہے۔
دوسرا، کے آپ نے ابھی ابھی موجودہ زمانے میں کوئ کان مکمل کر لیا ہے۔
ہمارے انگلش کے واٹس ایپ گروپس ا س تصویر پر کلک کر کے جوائن کریں