General Knowledge

جانیں وزن کم کرنے کے بہترین اور آسان گھریلو ٹوٹکے

جانیں وزن کم کرنے کے بہترین اور آسان گھریلو ٹوٹکے
Written by Muhammad maaz

وزن کم کرنے کے ٹوٹکے

موجودہ دور میں وزن بڑھنا ایک معمول کی بات تصور کی جاتی ہے ،کچھ لوگ اس چیز کو لے کر واضح طور پر پریشان دیکھائ دیتے ہیں جو کہہ مختلف اشتہاری ٹوٹکے آزما چکے ہوتے ہیں لیکن جب خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوتے ،وہ مایوسی کا شکار ہوجاتے ہیں اور اپنی صحت کو یکسر طور پر نظر انداز کردیتے ہیں جس سے ناصرف پریشانی میں اضافہ ہوتا ہےجانیں وزن کم کرنے کے بہترین اور آسان گھریلو ٹوٹکے ۔ بلکہ یہی پریشانی وزن میں مزید اضافے کا سبب بنتی ہے۔

دوسری وجہ پیسے کا بے دریغ ضیاع بھی متاثرہ شخص کی پریشانیوں میں ایک اور اضافے کا سبب بنتا ہے جو کہہ وہ مختلف اشتہارات سے رنگ برنگے اور چٹخارے دار نسخوں کو دیکھ کر ان کی مد میں پیسہ ضائع کرچکا ہوتا ہے، یہ سب چکا چوند عارضی ثابت ہوتی ہے اور متاثرہ شخص کے وزن میں مسلسل نہ رکنے والا ایک سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ، ہونا تو یہ چاہئیے کہہ اس کے وزن میں کمی ہوتی برعکس اس کے متاثرہ شخص خطرناک اور موذی بیماریاں لگوا بیٹھتا ہے۔

وجوہات کا ایک طویل سلسلہ ہے خیر آج ہم آپ کوبتائیں گے وزن کم کرنے کے آسان گھریلو ٹوٹکے جو کہہ باآسانی آپ کو گھر میسر ہوں گے اس سے ناصرف آپ کے جسم میں مضبوظی پیدا ہوگی بلکہ وزن میں غیر معمولی اور تیزی سے کمی واقع ہوگی ،سب سے بڑھ کر جو ہم بتانے جارہے ہیں وہ ٹوٹکے صحت مند غذاؤں پر مشتمل ہوں گے ۔

وزن کم کرنے کےگھریلو ٹوٹکے

ہم لائے آپ کے لیے وزن کم کرنے گھریلودسی ٹوٹکے جن کو استعمال کرکے آپ مستقل موٹاپے کی بیماری سے چھٹکارے حاصل کر سکتے ہیں۔ تو پھر دیر کس بات کی آئیں اور ان ٹوٹکے کا استعمال سیکھیں ہماری سکھیں لیں سے اور ان ٹوٹکے کو اپنی زنگی میں استعمال کریں اور اپنے آپ کو ہینڈسم اور سمارٹ بنائیں۔ ان ٹوٹکے کا استعمال بلکل آسان کیوںکہ ان ٹوٹکوں میں چیزیں شامل جو آپ کو آسانی سے آپ گھر پر میسر ہیں۔

15 وزن کم کرنے کے آسان ٹوٹکے

یہاں آپ کے سامنے 15 وزن کم کرنے کے گھریلوٹوٹکے موجود ہیں۔

شہد اور ادرک پاؤڈر

زیرہ

پودینہ کا قہوہ

کری پتہ

دہی

ٹماٹر

بھنے ہوئے چنے

کریلے کا جوس

لوکی

شلجم

بند گوبھی

گاجر کاجوس

ایلوویرا

گرین ٹی

ادرک والی چائے

شہد اور ادرک کا پاؤڈر

استعمال کرنے کا طریقہ

شہد آدھا کھانے کا چمچ

ادرک پاؤڈر آدھا کھانے کا  چمچ

دونوں کو اچھی طرح ملائیں اور پانی کے ساتھ کھالیں ،مسلسل  خوراک لینے سے  جلد ہی وزن میں واضح کمی نظر آئے گی

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

  • Half a tablespoon of honey
  • Half a tablespoon of ginger powder
  • Mix two well and peel with water, continuous diet will soon show a clear weight loss.
زیرے کا استعمال

استعمال کرنے کا طریقہ

ایک کھانے کا چمچ زیرہ لیں

ایک گلاس پانی کا لیں

رات کو زیرہ کو پانی میں بھگو کر رکھ لیں صبح ہوتے ہی چھان کر پی لیں جس سے چربی میں تیزی سے کمی واقع ہوگا اور آپ کا زن بھی تیزی سے  کم  ہوگا

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

  • Take a tablespoon of cumin
  • Take a glass of water
  • Soak cumin seeds in water overnight drink them in the morning which will reduce the fat quickly and also reduce your weight fast.
 پودینہ کا قہوہ استعمال کریں

پودینہ کے پانچ پتے لیں

شہد ایک کھانے کاچمچ لیں

لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ لیں

نیم گرم پانی کا ایک گلاس لیں

نیم گرم  پانی  میں  سب چیزیں ملا کر صبح شام باقاعدگی سے لیں اس سے حیرت انگیز طور پر وزن میں کمی ہوگی

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

  • Take five mint leaves
  • Take a tablespoon of honey
  • Take a table spoon of lemon juice
  • Take a glass of lukewarm water
  • Mix everything in lukewarm water and take it regularly in the morning and evening. This will lead to amazing weight loss.

 کری پتہ کا استعال وزن کم کرنے کے لیے

آٹھ عدد کری کے پتے لیں

رات کو کری کے پتے ایک گلاس پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ پانی پی لیں مسلسل استعمال کرنے سے چند دن میں وزن میں کمی ہوجائے گی بلکہ جگر کے مسائل بھی حل ہوجائیں اور چہرے کی رنگت میں نکھار آجائے گا

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

  • Take eight curry leaves
  • Soak curry leaves in a glass of water at night and drink mouth water in the water in the morning consistent use will reduce weight in a few days, but will also solve liver problems and brighten the complexion.

دہی کا استعمال اس مقصد کے لیے

دہی کا ایک پیالہ صبح شام چینی کے بغیر کھائیں۔ اس سے تیزی سے وزن کم ہوگا اور معدے کے مسائل بھی کم ہوں گےمزید رنگت صاف ہوگی اور جلد چمکدار ہوگی

انگلش میں دہی استعمال کرنے کا طریقہ

Take a cup of yogurt in the morning and evening without sugar. This will help you lose weight faster and reduce gastrointestinal problems, the color will clearer and the skin will be brighter.

وزن کم کرنے کے ٹوٹکے

ٹماٹر استعمال کرنے کا طریقہ 

روزانہ صبح خالی پیٹ ٹماٹر کھائیں جس سے وزن میں تیزی سے  کمی آئے گی

  انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

Eat tomatoes on an empty stomach every morning, which will lead to rapid weight loss

بھنے ہوئے چنے

 ایک پیالی روزانہ بھنے ہوئے چنے کھانے سے وزن میں کمی آتی ہے

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

Eating one cup of roasted gram daily helps in weight loss

 

کریلے کا جوس

آدھا گلاس کریلے کا جوس بنائیں

ایک عدد لیموں لیں اور جوس میں ملادیں اور صبح روزانہ ایک گلاس پئیں اس سے بھی وزن میں کمی ہوگی

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

  • Make a half glass of bitter gourd juice
  • Take a lemon and mix it with juice and drink a glass daily in the morning, it will also help you lose weight.

  لوکی استعمال کرنے کا طریقہ

لوکی کو چھیلیں اور ایک گلاس پانی میں ڈال دیں اور  تین پتے کری کے اور نمک ،زیرہ ،کالی مرچ بھی ڈالیں پھر اس سب  مرکب کو ابال  لیں ،ابالا آنے کے بعد اسے اچھی طرح چھان لیں اور روزانہ پئیں۔اس  سے وزن میں تیزی سے کمی آئے گی

شلجم کو استعمال کرنے کا طریقہ وزن کوکم کرنے کے لیے

کچے شلجم کو کاٹیں اس پر کالی مرچ ، آدھا لیموں نچوڑ کر روزا نہ کی بنیاد پر ناشتے کے ساتھ استعمال کریں ۔وزن میں نمایاں کمی ہوگی

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

Cut raw turnip pepper on it , squeeze half a lemon and use it with breakfast on the basis of fasting. There will be significant weight loss.

وزن کم کرنے کےگھریلو ٹوٹکے

 

 

بند گوبھی کا استعمال

بند گوبھی کا سلاد روزانہ استعمال میں لائیں اور  بند گوبھی  کو ابھال کر اس کا جوس بھی پئیں اس سے بھی وزن  میں کمی آئے  گی

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

Use the cabbage salad daily and boil the cauliflower and drink its juice it will also reduce your weight.

  گاجرکے جوس کا استعمال

روزانہ گاجر کا جوس پینے سے ایک ماہ کے اندر وزن میں نمایاں کمی آئے گی

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

Drinking carrot juice daily will significant reduce weight within a month.

ایلوویرا کا استعمال

تازہ ایلوویرا کا جوس وہ بھی ایک کپ پینے سے وز ن میں تیزی سے کمی آتی ہے اور ساتھ ا نہضام کا نظام بھی بہتر ہوتا ہے

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

Drinking a cup of freh aloe vera juice  also leads to rapid to weight loss.

گرین ٹی کا استعمال

گرین ٹی ایک سپون

ایک کپ گرم پانی

آدھا چمچ شہد

گرین ٹی کو گرم پانی میں شامل کریں چھ یا سات منٹ کیلئے اسے رکھ دیں پھر اس میں تھوڑ ا سا شہد ملا لیں اور گر م گرم چائے پیئں  اور دن میں دومرتبہ چائے لیں اس سے وزن میں  کمی آئے گی

ادرک والی چائے کا استعمال کریں

جب بھی چائے بنائیں اس میں صرف آدھا ٹکڑا درک کا ڈال لیں انشاءاللہ جلد ہی وزن میں کمی آئے گی

انگلش میں استعمال کرنے کا طریقہ

Whenever you make tea, add only half piece of ginger, inshallah your will reduce soon.

15 وزن کم کرنے کے آسان ٹوٹکےوزن کم کرنے کے گھریلو ٹوٹکوں کی پی ڈی یف

Visit this page for more information


    Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home2/seekhlei/public_html/wp-content/themes/voice/core/helpers.php on line 2595

About the author

Muhammad maaz

Leave a Comment