Riddles And Interesting Questions
Here is the list of some interesting and brain-teasing riddles. Solving such riddles boosts brainpower, keeps your memory strong, and entertains you for a while. These are some short riddles to tease your mind in a kind of entertaining way.
Short Riddles with Interesting Questions
Answers |
Riddles |
چھتری |
وہ کونسی چیز ہے جو بارش کے نیچے آنے سے خود اوپر جاتی ہے؟ |
Answers |
Riddles |
رسا کشی |
وہ کونسی چیز ہے جس میں پیچھے رہنے والا جیت جاتا ہے؟ |

Answers |
Riddles |
ماش کی دال |
وہ کونسی دال ہے جس کو الٹا کیا جائے تو ملک نام بنتا ہے؟ |
Answers |
Riddles |
صر ف ایک کیونکہ اس کے بعد پیٹ خالی نہیں رہے گ |
خالی پیٹ آپ کتنے انڈے کھا سکتے ہیں؟ |

Answers |
Riddles |
جھاڑو |
کونسی چیز اگر کوئی دے رہا ہو تو آپ نہیں لیتے مگر نہ دے رہا تو آپ نہیں لے سکتے؟ |

Answers |
Riddles |
بٹن دبا کر |
آپ چلتےہوئے پنکھے کو ایک انگلی سے کیسے روک سکتے ہیں کہ انگلی بھی زخمی نہ ہو؟ |

Answers |
Riddles |
برف |
وہ کونسی چیز ہے جس سے دھواں نکلتا ہے لیکن وہ گرم نہیں ہوتی؟ |

Answers |
Riddles |
گھڑی |
وہ کونسی جگہ ہے جہاں 11میں 2 جمع کریں تو جواب ایک آتا ہے؟ |

Answers |
Riddles |
آپ کی گود میں |
وہ کونسی جگہ ہے جہاں آپ کے علاوہ سب بیٹھ سکتے ہیں؟ |

Answers |
Riddles |
بلبلہ |
وہ کونسی چیز ہے جو ہوا سے بھی ہلکی ہے مگر لاکھوں انسان مل کر بھی اسے نہیں اٹھا سکتے؟ |

Answers |
Riddles |
دھوکہ |
کونسی چیز آپ اگر ایک بار کھا لیں تو پھر نہیں کھانا چاہیں گے لیکن پھر بھی کھا لیتے ہیں؟ |

Answers |
Riddles |
اپنی سالگرہ کا کیک |
وہ کیا ہے جو سال میں صرف ایک بار کھا سکتے ہیں؟ |

Answers |
Riddles |
ٹھوکر |
وہ کیا ہے جو آپ ہمیشہ کھانے کے بعد ہی دیکھ سکتے ہیں؟ |

Answers |
Riddles |
عکس |
وہ کونسی چیز ہے جو پانی میں نظر آتی ہے مگر گیلی نہیں ہوتی؟ |

Answers |
Riddles |
دوسرے آدھے کٹے ہوئے |
کیا آپ جانتے ہیں آدھے کٹے ہوئے سیب کی شکل کس سے ملتی ہے؟ |

Answers |
Riddles |
کیلے کا درخت |
وہ کونسا درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟ |

Answers |
Riddles |
بلیڈ بینک |
وہ کونسا بینک ہے جہاں سے پیسے نہیں ملتے؟ |

Answers |
Riddles |
ناک |
وہ کونسا جسم کا حصہ ہے جو جھوٹ بولنے پر گرم ہو جاتا ہے؟ |

Answers |
Riddles |
اندھیرا |
وہ کونسی چیز ہے جس کوسورج کبھی بھی نہیں دیکھ سکتا ہے؟ |

Answers |
Riddles |
جھینگہ |
وہ کونسا جانور جس کا دل دماغ میں ہوتا ہے؟ |

Answers |
Riddles |
تنخواہ والے دن |
وہ کونسا دن ہے جس دن دنیا دنیا کی سخت سے سخت بیوی بھی اپنے شوہر سے خوش ہوتی ہے؟ |

Answers |
Riddles |
پنسل |
وہ کونسی چیز ہے جس کی گردن کاٹیں تو چلنے لگتی ہے؟ |

Answers |
Riddles |
جنازے کو کندھا |
وہ کیا جو ایک عورت اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی ہے۔ |

