General Knowledge

Riddles And Interesting Questions With Answers

Written by Muhammad maaz

Riddles And Interesting Questions

Here is the list of some interesting and brain-teasing riddles. Solving such riddles boosts brainpower, keeps your memory strong, and entertains you for a while. These are some short riddles to tease your mind in a kind of entertaining way.

Short Riddles with Interesting Questions

Answers Riddles
چھتری وہ کونسی چیز ہے جو بارش کے نیچے آنے سے خود اوپر  جاتی ہے؟

Answers Riddles
رسا کشی وہ کونسی چیز ہے جس میں پیچھے رہنے والا جیت جاتا ہے؟

Answers Riddles
ماش کی دال وہ کونسی دال ہے جس کو الٹا کیا جائے تو ملک نام بنتا ہے؟

Answers Riddles
صر ف ایک کیونکہ اس کے بعد پیٹ خالی نہیں رہے گ خالی پیٹ آپ کتنے انڈے کھا سکتے ہیں؟

Answers Riddles
جھاڑو کونسی چیز اگر کوئی دے رہا ہو تو آپ نہیں لیتے مگر نہ دے رہا تو آپ نہیں  لے سکتے؟

Answers Riddles
بٹن دبا کر آپ چلتےہوئے پنکھے کو ایک انگلی سے کیسے روک سکتے ہیں کہ انگلی بھی زخمی نہ ہو؟

 

Answers Riddles
برف وہ کونسی چیز ہے جس سے دھواں نکلتا ہے لیکن وہ گرم نہیں ہوتی؟

Answers Riddles
گھڑی  وہ کونسی جگہ ہے جہاں 11میں 2 جمع کریں تو جواب ایک آتا ہے؟

Answers Riddles
آپ کی گود میں وہ کونسی جگہ ہے جہاں آپ کے علاوہ سب بیٹھ سکتے ہیں؟

Answers Riddles
بلبلہ وہ کونسی چیز ہے جو ہوا سے بھی ہلکی ہے مگر لاکھوں انسان مل کر بھی اسے نہیں اٹھا سکتے؟

Answers Riddles
دھوکہ کونسی چیز آپ اگر ایک بار کھا لیں تو پھر نہیں کھانا چاہیں گے لیکن پھر بھی کھا لیتے ہیں؟

Answers Riddles
اپنی سالگرہ کا کیک وہ کیا ہے جو سال میں صرف ایک بار کھا سکتے ہیں؟

Answers Riddles
ٹھوکر وہ کیا ہے جو آپ ہمیشہ کھانے کے بعد ہی دیکھ سکتے ہیں؟

Answers Riddles
عکس وہ کونسی چیز ہے جو پانی میں نظر آتی ہے مگر گیلی نہیں ہوتی؟

Answers Riddles
دوسرے آدھے کٹے ہوئے کیا آپ جانتے ہیں آدھے کٹے ہوئے سیب کی شکل کس سے ملتی ہے؟

Answers Riddles
کیلے کا درخت وہ کونسا  درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی؟

Answers Riddles
بلیڈ بینک وہ کونسا بینک ہے جہاں سے پیسے نہیں ملتے؟

Answers Riddles
ناک وہ کونسا جسم کا حصہ ہے جو جھوٹ بولنے پر گرم ہو جاتا ہے؟

Answers Riddles
اندھیرا وہ کونسی چیز ہے جس کوسورج کبھی بھی نہیں دیکھ سکتا ہے؟

Answers Riddles
جھینگہ وہ کونسا جانور جس  کا دل دماغ میں ہوتا ہے؟

Answers Riddles
تنخواہ والے دن وہ کونسا دن ہے جس دن دنیا دنیا کی سخت سے سخت بیوی بھی اپنے شوہر سے خوش ہوتی ہے؟

Answers Riddles
پنسل وہ کونسی چیز ہے جس کی گردن کاٹیں تو چلنے لگتی ہے؟

Answers Riddles
جنازے کو کندھا وہ کیا جو ایک عورت اپنے شوہر کو نہیں دے سکتی ہے۔

 


    Warning: Trying to access array offset on value of type bool in /home2/seekhlei/public_html/wp-content/themes/voice/core/helpers.php on line 2595

About the author

Muhammad maaz

Leave a Comment